8 جون 2020 - 09:58
برطانوی پولیس بھاگ کھڑی ہوئی ۔ ویڈیو

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں اور آخرکار غضبناک مظاہرین کے سامنے پولیس اہلکار رک نہیں پائے اور انہوں نے فرار میں ہی اپنی عافیت سمجھی۔